تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 جنوری 2015
وقت اشاعت: 11:46

جنید خان کی ایم آر آئی کی رپورٹ غیر حوصلہ افزاء

جیو نیوز - لاہور........ قومی کرکٹر جنید خان کی ایم آر آئی کی رپورٹ حوصلہ افزاء نہیں آئی۔ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار فاسٹ بولر جنید خان کو ڈاکٹروں نے مکمل رام کا مشورہ دیا ہے۔ جنید خان ورلڈ کپ میں پاکستانی اسکواڈ کا حصہ ہیں، وہ تربیتی کیمپ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.