تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 جنوری 2015
وقت اشاعت: 18:55

سری نواسن کا معاملہ، بھارتی میڈیا کو سانپ سونگھ گیا

جیو نیوز - نئی دہلی.........دنیا بھر میں کرکٹ کھیلنے والے ملکوں، خصوصا ً پاکستان پر خاص نگاہ رکھنے والے بھارتی میڈیا کی آج کل بولتی بند ہے۔ آئی پی ایل کیس میں سری نواسن کے داماد پر الزام ثابت ہونے کے بعد بھارتی میڈیا کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں مل رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.