تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
14 فروری 2015
وقت اشاعت: 3:38

انگلینڈکاآسٹریلیاکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

جیو نیوز - میلبرن......ورلڈ کپ 2015ء کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل پہلے میچ میں سری لنکا نے بھی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.