تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
14 فروری 2015
وقت اشاعت: 13:50

ورلڈ کپ کے پہلے ہی روز امپائرکی سنگین غلطی،آئی سی سی کا اعتراف

جیو نیوز - میلبرن......ورلڈکپ کرکٹ کے پہلے ہی دن امپائر کی سنگین غلطی سامنے آئی ہے ،آئی سی سی نے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے میچ میں امپائرکی جانب سے سنگین غلطی کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق فیصلہ ری ویو ہونے کی صورت میں اس گیند پردوسرا فیصلہ نہیں ہوسکتا تھا،تاہم دوران میچ جیمز ٹیلر کو دیئے جانیوالے ری ویو کے دوران اینڈرسن کو امپائر نے رن آؤٹ قراردیدیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.