تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
14 فروری 2015
وقت اشاعت: 16:15

طبل جنگ بجنے کو ہے، کل کے ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم کی فائنل الیون طے

جیو نیوز - ایڈیلیڈ.........طبل جنگ بجنے کو ہے، کل کے بھارت کے ساتھ ٹاکرے کے لیے قومی ٹیم کی فائنل الیون طے کرلی گئی۔ ناصر جمشید ، راحت علی اور سرفراز احمد ٹیم سے باہر، یونس خان، احمد شہزاد کے ساتھ اننگز کا آغاز کریں گے، مڈل آرڈر کا بوجھ حارث سہیل، مصباح، صہیب مقصود اور عمر اکمل سنبھالیں گے، محمد عرفان، احسان عادل، شاہد آفریدی اور یاسر شاہ بولنگ سے مخالفین کے جگر آزمائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.