تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
14 فروری 2015
وقت اشاعت: 20:0

نیوزی لینڈ میں بکی پکڑا گیا

جیو نیوز - ایڈیلیڈ.......ورلڈکپ کے پہلے ہی روز ایک نہیں دو تنازعات سامنے آئے ہیںایک غلط امپائرنگ کا معاملہ ۔اب دوسرا تنازع یہ سامنے آیا ہے کہ ایک سٹے باز گرفتار ہوا ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہوتے ہی سٹے باز بھی میدان میں آگئے۔ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں بیٹھ کر موبائل فون پر سٹہ کھیلنے والا بکی پکڑا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.