تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
14 فروری 2015
وقت اشاعت: 23:30

کرکٹ کاسب سےبڑامقابلہ،ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا

جیو نیوز - ایڈیلیڈ........کرکٹ کی عالمی جنگ کے سب سے بڑےمقابلےپاک بھارت ٹاکراشروع ہونے میں چند گھنٹے رہ گئے ،ایڈیلیڈ میں شاہین، دھونی الیون کودھونے کے لیے تیار ہیں ،بال پاکستان کا ہتھیار ہے تو بھارت کے پاس بلے کا وار ہے ، کرکٹ کے دیوانوں کو صبح 8 بجے کا ہے انتظار۔آج کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ اور ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا ہوگا۔پاکستان کی شان عرفان سے پورا بھارت پریشان ہے اور ایڈیلیڈ میں شاہین بھارتی شیروں پر جھپٹنے کیلیے تیارہیں۔ اس میچ میں یونس خان، احمد شہزاد کے ساتھ اوپننگ کریں گے جبکہ 3 فاسٹ بولر کھیلیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.