تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 فروری 2015
وقت اشاعت: 1:7

ہیملٹن:زمبابوےکاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

جیو نیوز - ہیملٹن........زمبابوےنے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زمبابوے کےکپتان ایلٹن چیگمبوراکا کہنا ہے کہ اچھی کرکٹ کھیلنےکی کوشش کریں گے جبکہ اےبی ڈیویلیرزنے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ تمام کھلاڑی بڑا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے تمام کھلاڑی فٹ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.