تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 فروری 2015
وقت اشاعت: 1:55

پاکستان بڑے ٹوٹل کے دباوٴ میں نہ آئے ، رمیزراجا

جیو نیوز - ایڈیلیڈ......پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان بڑے ٹوٹل کے دباوٴ میں نہ آئے ، عقل مندی سے کھیلے۔سابق کپتان رمیز راجا نے ایڈیلیڈ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمد عرفان ،احمد شہزاد اور مصباح الحق چل گئے تو کامیابی شاہینوں کی ہوگی ،پاکستان کی بولنگ چل گئی تو بھارت کی ٹیم مشکل میں آسکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.