تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 فروری 2015
وقت اشاعت: 7:43

بارسلونا:میسی نے اسپینش لیگ میں 23 ہیٹ ٹرک بنادیں

جیو نیوز - بارسلونا.......اسپینش فٹ بال لیگ میں بارسلونا نے لوانٹے کو پانچ صفر سے شکست دے دی ۔ میچ میں میسی نے رونالڈو کا ایک اور رکارڈ برابر کردیا۔کبھی رونالڈو آگےکبھی میسی کا پلڑا بھاری۔دنیا کے دو فٹ بال اسٹارز میں جاری ہے کانٹے کی جنگ۔اسپینش لیگ میں میسی نے رونالڈو کا ایک اور رکارڈ برابر کردیا۔لوانٹے کے خلاف ہیٹ ٹرک کرکے سب سے زیادہ ہیٹ ٹرک کا ریکارڈ برابر کردیا۔دونوں اسٹارز اسپینش لیگ میں تئیس ہیٹ ٹرک اسکور کرچکے ہیں۔یہ میسی کا بارسلونا کے لیے تین سو واں میچ تھا جو انھوں نے ہیٹ ٹرک کے ساتھ سلیبریٹ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.