16 فروری 2015
وقت اشاعت: 22:14
نیوزی لینڈکااسکاٹ لینڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
جیو نیوز - ڈنیڈن.........نیوزی لینڈنےاسکاٹ لینڈکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کلم کا کہنا ہے کہ اسکاٹ لینڈکوہلکانہیں لیں گے۔ جبکہ اسکاٹ لینڈ ٹیم کے کپتان لیوک موم سین نے کہا ہے کہ وہ ٹورنامنٹ کی بھرپورتیاری کرکےآئےہیں۔