تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 فروری 2015
وقت اشاعت: 9:4

مینجمنٹ جس نمبر پر کہے گی کھیلنے کیلئے تیار ہوں،حارث سہیل

جیو نیوز - کرائسٹ چرچ......پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین حارث سہیل نے کہا ہے کہ مینجمنٹ جس نمبر پر کہے گی میں اس نمبر پر بیٹنگ کرنے کیلئے تیار ہوں،انہوں نے بھارت کے خلاف میچ میں شکست پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بھی شکست پر دکھ اور افسوس ہے تاہمابھی ورلڈ کپ میں مواقع موجود ہیں۔بھوتوں کے حوالے سے سوال پر ان کا کہنا ہے کہ ابھی تک بھوتوں نے انہیںتنگ نہیں کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.