تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 فروری 2015
وقت اشاعت: 15:42

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا سوٹ 4کروڑ 31لاکھ روپے میں نیلام

جیو نیوز - ممبئی........بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا سوٹ 4کروڑ 31لاکھ روپے میں نیلام ہوگیا ہے۔ نریندرمودی نے یہ سوٹ خاص طور پر امریکی صدر سے ملاقات کے لیے گذشتہ ماہ سلوایا تھا۔ سوٹ پر باریک نفیس کڑھائی میں نریندر مودی کا نام لکھا ہے۔سورت شہر میں اس سوٹ کے ساتھ ساتھ نریندر مودی کی ذاتی استعمال کی دیگر اشیا بھی نیلامی کے لیے پیش کی گئیں۔اس سوٹ کی نیلامی سے حاصل ہونے والی 4 کروڑ 31 لاکھ روپے کی رقم دریا ئے گنگا کی صفائی کے منصوبے پر خرچ کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.