21 فروری 2015
وقت اشاعت: 8:20
پاکستان ٹیم میں آپریشن کی ضرورت ہے، شعیب اختر
جیو نیوز - کراچی......پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف عبرتناک شکست پر سابق کرکٹرز بری طرح برس پڑے ،راولپنڈی ایکسپریس کا کہنا ہے کہ پوری ٹیم کے خلاف آپریشن کی ضرورت ہے،مصباح ایک خود غرض کپتان ہیں،انہیں پاکستان ٹیم پر رحم کرنا چاہیے۔پاکستان کرکٹ پر بوجھ بننے والے تمام کھلاڑیوں کو خود ہی ٹیم کی جان کو چھوڑ دینا چا ہئے۔