تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 فروری 2015
وقت اشاعت: 18:28

روس میں نئے کھیل ہیلی کاپٹر گالف کا آغاز

جیو نیوز - ماسکو.......روس میں ہیلی کاپٹر کمپنی اور گالف کلب نے نئے کھیل ہیلی کاپٹر گالف کا آغاز کردیا۔ اس منفرد کھیل میں ایک پائلٹ دوسرا پلیئر اور تیسرا نیویگیٹر شامل ہوتا ہے۔ پائلٹ ہیلی کاپٹر اُڑاتا ہے اور کھلاڑی کم وبیش 10کلو گرام وزنی اور5 میٹر لمبی گالف اسٹک سے گراؤنڈ میں موجود ایک میٹر قطر کی گیند کو شاٹ لگاتا ہے۔ اگر آپ کو بھی ہیلی کاپٹر گالف سے لطف اندوز ہونا ہے تو اپنی ٹیم لے کر روس پہنچ جائیں اور منفرد گیم کا مزا اُٹھائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.