تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 فروری 2015
وقت اشاعت: 5:44

ورلڈ کپ:سری لنکا کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - میلبورن.........ورلڈکپ کرکٹ میں آج کا دوسرے لیگ میچ سری لنکا اور بنگلادیش کےخلاف کھیلا جارہا ہے۔ سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے پہلے دونوں ٹیمیں 2,2میچ کھیل چکی ہیں، جس میں سے سری لنکا نے ایک میچ جیتا ہے جبکہ بنگلہ دیش نے بھی ایک میچ جیتا اور ایک میچ بغیر کسی نتیجے کے برابر رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.