تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 فروری 2015
وقت اشاعت: 8:9

دبئی ٹینس چیمپین شپ ،نوواک جوکووچ اور راجر فیڈرر کوارٹر فائنل میں

جیو نیوز - دبئی ........ٹاپ سیڈ نوواک جوکووچ اور سوئس اسٹار راجر فیڈرر دبئی ٹینس چیمپین شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ سربیا کے جوکووچ نے اپنے حرف جرمنی کے ANDREY GOLUBEV کو آؤٹ کلاس کیا ۔پہلے سیٹ میں جوکووچ نے صرف ایک گیم لوز کیا،،،اسکور رہا چھ ایک۔ دوسرا سیٹ جیتنے میں جوکووچ کو زیادہ دقت نہ ہوئی اور چھ دو کی جیت کے ساتھ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ایک اور میچ میں سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر کو بھی اسپین کے Fernando Verdascoکے خلاف زیادہ مزاہمت نہ کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔انہوں نے اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی اپنے نام کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.