تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 فروری 2015
وقت اشاعت: 16:12

پی سی بی کا معین خان کیخلاف مزید کوئی ایکشن نہ لینے کا فیصلہ

جیو نیوز - لاہور...........پاکستان کرکٹ بورڈ نے معین خان کے خلاف مزید کوئی ایکشن نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بطور چیف سلیکٹر معین خان کی آخری اسائمنٹ ورلڈکپ تھی۔پی سی بی پہلے ہی اعلان کر چکا ہے کہ وہ ورلڈ کپ کے بعد نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے گا۔ پی سی بی کا اس حوالے سے مؤقف ہے کہ وہ معین خان کو کوئی سزا نہیں دے رہے، انہیں وطن واپس بلایا تھا، وہ آگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.