تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 فروری 2015
وقت اشاعت: 12:42

زمبابوے کے کوچ واٹمور کو پاکستان کی کمزوریوں کا علم ہے، محمد یوسف

جیو نیوز - کراچی.........سابق کرکٹر محمد یوسف کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے کوچ واٹمور کو پاکستان کی کمزوریوں کا علم ہے۔ جیو نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف کا مزید کہنا تھا کہ دوسروں پر الزام لگانے سے بہتر ہے کہ اپنے آپ کو بہتر کریں، جو ٹیم کا اہم کھلاڑی ہے اس کو نمبر 3 پر کھیلنا چاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.