تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 مارچ 2015
وقت اشاعت: 1:1

ورلڈ کپ: پاکستان اور عرب امارات آج آمنے سامنے

جیو نیوز - نیپئیر..........ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم اپنا چوتھا میچ آج متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گی۔ گرین شرٹس کے ورلڈ کپ کے 3میچوں میں 2پوائنٹس ہیں، جبکہ یو اے ای کی ٹیم اپنی پہلی کامیابی کی منتظر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.