تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 مارچ 2015
وقت اشاعت: 15:11

میانمارایشین جونیئرریسلنگ چمپین شپ کی میزبانی کرے گا

جیو نیوز - میانمار......میانمارایشین جونیئرریسلنگ چمپین شپ 2015کی میزبانی کرے گا۔میانمار ریسلنگ فیڈریشن سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ ایشین جونیئرریسلنگ چمپین شپ رواں سال جولائی میں نے پیڈامیں منعقد ہوگی،جس میں 20ممالک اور ریجن کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ میانمار نے 2013میں 27ویں سائوتھ ایشین گیمز کی میزبانی کی تھی جس میں انھوںنے تین گولڈ ،تین سلور اور6 برونز میڈل حاصل کیے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.