تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 مارچ 2015
وقت اشاعت: 4:16

افغانستان کا نیوزی لینڈ کوجیت کے لیے 187رنز کا ہدف

جیو نیوز - نیپئر....... نیوزی لینڈکےخلاف افغانستان کی آخری وکٹ186رنزپرگرگئی اس طرح نیوزی لینڈ کوجیتنے کے لیے 187رنز کا ہدف ملا ہے۔ افغانستان کی جانب سےنجیب اللہ زدران اورسمیع اللہ شنواری نےففٹی اسکورکی جبکہ نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈینیل ویٹوری نے18رنزکےعوض4وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے پہلے افغانستان کیٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔کیوی ٹیم کے ورلڈ کپ کے 4میچوں میں ناقابل شکست 8پوائنٹ ہیں جبکہ افغانستان کی ٹیم کے 4میچ میں2پوائنٹ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.