تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 مارچ 2015
وقت اشاعت: 23:52

محمد عامر کا انتظار ختم، سزا کے بعد پہلا میچ کھیلیں گے

جیو نیوز - لاہور.........اسپاٹ فکسنگ کے کیس میں سزا پانے والے تین کرکٹز میں سے ایک کرکڑر فاسٹ بولر محمد عامر ہیں، جن کی پانچ سالہ سزا رعایت کے باعث ختم کردی گئی ہے۔ اب محمد عامر کا انٹرنیشل کرکٹ میں واپسی کا انتظار بھی ختم ہونے کو ہے۔ سزا ختم ہونے کے بعد محمد عامر آج پہلی مرتبہ کسی پروفیشنل کرکٹ میچ کے لیے میدان میں اتریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.