تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
9 مارچ 2015
وقت اشاعت: 3:23

ورلڈ کپ: انگلینڈ کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - ایڈیلیڈ......ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش ہے۔ میچ میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، یہ میچ ایڈیلیڈ اول، آسٹریلیا کے گرائونڈ میں کھیلا جارہا ہے۔ دونوں ٹیموں کے لیے یہ میچ بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے، اس میچ میں جیت کا سب سے زیادہ فائدہ بنگال ٹائیگرز کو ہوگا جو جیت کی صورت میں کواٹر فائنل میں جگہ بنا لیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.