تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
9 مارچ 2015
وقت اشاعت: 17:46

بنگال ٹائیگرز کے دیس میں جشن،کراچی میں بھی جیت کے رنگ

جیو نیوز - ڈھاکا/کراچی........کرکٹ کے استاد غم سے نڈھال ہیں لیکن بنگال ٹائیگرز کے دیس میں زبردست جشن منایا گیا، لوگ سڑ کوں پر نکل آئے۔ دوسری طرف ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی جیت کے رنگ کراچی میں بھی نظر آئے، انگلینڈ کو شکست دینے پر بنگالیوں نے کراچی میں زبردست جشن منایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.