9 مارچ 2015
وقت اشاعت: 18:51
بڑے بے آبرو ہو کے ایڈیلیڈ سےانگلش کھلاڑی نکلے
جیو نیوز - ایڈیلیڈ .......بڑے بے آبرو ہو کے ایڈیلیڈ سےانگلش کھلاڑی نکلے۔ ٹائیگرز کے ہاتھوں شکست پر انگلش ٹیم کے شائقین کادل بھی ٹوٹ گیا۔ لندن میں جیونیوز سےبات کرتےہوئےکئی شائقین پچھتائےکہ آخرانگلینڈنےیہ کھیل ایجادہی کیوں کیاتھااورکس کالی بلی نےرستہ کاٹاہےکہ فٹ بال ہویاکرکٹ شکست ہی مقدربن کررہ گئی ہے۔