تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 مارچ 2015
وقت اشاعت: 0:29

ورلڈکپ کرکٹ میں آج بھارت اور آئرلینڈ کا مقابلہ ہوگا

جیو نیوز - ہملٹن...... ورلڈکپ کرکٹ کے سلسلے میں آج بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔بھارت کی ٹیم پول بی میں سرفہرست ہے جس نے اپنے چاروں میچ جیت کر 8 پوائنٹ حاصل کررکھے ہیں جبکہ آئرلینڈ کی ٹیم کے 4 میچ کھیل کر 6 پوائنٹ ہیں۔ بھارت اور آئرلینڈ کا مقابلہ صبح 6 بجے شروع ہو گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.