10 مارچ 2015
وقت اشاعت: 0:46
پاکستان کو ہر میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنا چاہیے، وسیم اکرم
جیو نیوز - سڈنی...........سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے پاکستان ٹیم کی اصل قوت اس کی بولنگ ہے ،اس لئے اب جو میچ بھی کھیلیں اس میں پہلے بیٹنگ ہی کریں ۔ سوئنگ کے سلطان کا کہنا تھا کہ صہیب مقصود اور عمر اکمل کو ٹیکنک پر بہت کام کرنا ہوگا جبکہ پاکستان کو ہر میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنا چاہیے۔