تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 مارچ 2015
وقت اشاعت: 1:2

آئرلینڈ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

جیو نیوز - ہملٹن...... ورلڈکپ کرکٹ کے سلسلے میں آج بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کھیلا جار ہا ہے۔آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف ٹاس بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کی ٹیم پول بی میں سرفہرست ہے جس نے اپنے چاروں میچ جیت کر 8 پوائنٹ حاصل کررکھے ہیں جبکہ آئرلینڈ کی ٹیم کے 4 میچ کھیل کر 6 پوائنٹ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.