10 مارچ 2015
وقت اشاعت: 3:46
آئر لینڈ کے خلاف یاسر کو کھلانا چاہیے،رمیز راجا
جیو نیوز - سڈنی.....سابق کپتان رمیز راجا کا کہنا ہے ورلڈ کپ کے ابتدائی میچز میں سرفراز احمد کو نہ کھلانا ٹیم مینجمنٹ کی غلطی تھی ،آئرلینڈ کے خلاف یاسر شاہ کو بھی ٹیم میں شامل کرنا چاہیے۔ رمیز راجا کا کہنا تھا کہ سرفراز کو نہ کھلانا بڑی غلطی تھی۔دوسری جانب راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ صہیب مقصود کو اپنی ٹیکنک بہتر بنانے کی ضرورت ہے ۔