تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 مارچ 2015
وقت اشاعت: 16:17

کرکٹ پر لکھی 4 ہزار سے زیادہ کتابوں کا ذخیرہ رکھنے والا متوالا

جیو نیوز - کراچی.........آپ نے کرکٹ کے دیوانوں کے انوکھے کام تو بہت دیکھے ہیں،کوئی کرکٹرز کا دیوانہ،تو کوئی کھِیل کا متوالہ،لیکن ایک شخص کراچی شہر میں ایسا بھی کرکٹ کا دیوانہ ہےجسے کرکٹرز سےتو لگاؤ نہیں البتہ کرکٹ پر لکھی کتابوں سے پیار ہے۔ انہوں نے اپنے گھر میں کرکٹ پر لکھی گئی 4ہزار سے زائد کتابیں ذخیرہ کر رکھی ہیں۔ان کتابوں سے کرکٹ پر ایک لائبریری قائم کی جاسکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.