تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 مارچ 2015
وقت اشاعت: 23:2

ایڈیلیڈ:پاکستان کی آئرلینڈ سے مقابلے کے لئے تیاریاں جاری

جیو نیوز - ایڈیلیڈ...... کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان اتوار کو ایک انتہائی اہم اور فیصلہ کن معرکہ ہونے والا ہے۔ پاکستان کے پاس آئرلینڈ کو ہرانے کی تیاریوں کے لئے 4 دن باقی بچے ہیں ۔ایڈیلیڈ پہنچنے کے بعد ٹیم نے جم کر پریکٹس کی خصوصاً کیچنگ کے شعبے پر خاص توجہ دی گئی ۔پاکستان کو کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے لیے آئرلینڈ کی ٹیم کو ہرانا ضروری ہے۔ اس وقت دونوں ٹیموں نے5،5میچ کھیل کر 6،6 پوائنٹ حاصل کر رکھے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.