14 مارچ 2015
وقت اشاعت: 1:31
ورلڈ کپ: آج آسٹریلیا کا مقابلہ اسکاٹ لینڈ سے ہوگا
جیو نیوز - ہوبارٹ..........ورلڈ کپ میگا ایونٹ میں آج اسکاٹ لینڈ کا مقابلہ میزبان آسٹریلیا سے بیلیریو اول، ہوبارٹ میں ہوگا۔ میچ پاکستان کے وقت کے مطابق صبح 8:30 پر شروع ہوگا۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ میں کینگروز ٹیم ورلڈ کپ کواٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی پہلے ہی کر چکے ہیں، آج دونوں ٹیموں کا ورلڈ کپ گروپ اسٹیج میں آخری میچ ہے۔ کینگروز ٹیم 5میں سے 3میچ جیت کر تیسرے نمبر ہے، تاہم اسکاٹش ٹیم 5میچوں میں 1بھی کامیابی حٓاصلہ کرنے میں ناکام رہی۔