14 مارچ 2015
وقت اشاعت: 3:59
آسٹریلیاکااسکاٹ لینڈکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
جیو نیوز - ہوبارٹ....... ورلڈ کپ 2015ء کے سلسلے میں آسٹریلیا اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ کھیلا جارہا ہے۔ آسٹریلیانے اسکاٹ لینڈکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم نے 5میچ کھیل کر 7 پوائنٹس حاصل کر رکھے ہیں جبکہ اسکاٹ لینڈ نے 5 میچوں میں کوئی پوائنٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔