تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
14 مارچ 2015
وقت اشاعت: 19:25

پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ، گرین شرٹس کی تیاریاں مکمل،تمام کھلاڑی پرعزم

جیو نیوز - ایڈیلیڈ.......آج کی رات کچھ بھاری ہے، کل صبح پاکستان اور آئرلینڈ کا میچ ہے، جیت گئے تو کوارٹر فائنل، ہار گئے تو کچھ نہ پوچھیں کیا ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج ایڈیلیڈ میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ محمد عرفان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اُن کی فٹنس مشکوک ہے،کرکٹ کا عالمی کپ وطن آئے،یقینا ً یہ خواہش ہر پاکستانی کی ہوگی،لیکن ایک بچے نے اس خواہش کا اظہار براہ راست پاکستان ٹیم کے کپتان مصباح الحق سے کیا ہے، مصباح کے لاڈلے بیٹے نے اپنے والد سے کہا ہے کہ ’’ پاپا پرفارم کر کے دکھانا‘‘۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.