14 مارچ 2015
وقت اشاعت: 23:45
ورلڈ کپ: کالی اندھی نے عرب امارات کا حلیہ بگاڑ دیا
جیو نیوز - نیپئر..........ورلڈ کپ کرکٹ میں آج ویسٹ انڈیز کا مقابلہ متحدہ عرب امارات سے ہورہا ہے۔ میچ کی صورتحال یہ ہے کہ کالی اندھی نے عرب امارات ٹیم کا برا حٓال کردیا ہے، صرف 48رنز دے کر مخالف ٹیم کے 6کھلاڑی پویلین پہنچا دیے ہیں۔ اس سے پہلے ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر عرب امارات کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی تھی۔