تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 مارچ 2015
وقت اشاعت: 0:54

میلبورن: باڈی بلڈر عاطف انور نے 100 کلو سے زائد کا مقابلہ جیت لیا

جیو نیوز - میلبورن...........سابق مسٹر پاکستان باڈی بلڈر عاطف انور نے آسٹریلیا میں ہونے والے آرنلڈ کلاسک 2015 میں 100 کلوگرام سے زائد کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ میلبورن میں آرنلڈ کلاسک 2015 میں سابق مسٹر پاکستان عاطف انور نے سو کلو گرام سے زائد کا مقابلہ اپنے نام کیا۔ عاطف اس سے قبل 2009 میں امریکا کے مسٹر یونیورس مقابلے میں چوتھے نمبر پر رہے تھے، 2005 میں مسٹر پاکستان منتخب ہونے والے عاطف مسٹر سندھ اور مسٹر کراچی بھی رہ چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.