تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 مارچ 2015
وقت اشاعت: 22:10

آسٹریلوی کھلاڑی حریف کو دم نہیں لینے دیتے،رمیز راجا

جیو نیوز - کراچی........جیو کے سیگمنٹ کرکٹ کا راجا میں پاکستان کے سابق کپتان رمیز راجا کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم حملہ کرتی ہے حریف کو دم نہیں لینے دیتی۔ رمیز راجا نے مزید کہا کہ حارث سہیل کی نسبت یونس خان آسٹریلین کا دباؤ اچھی طرح جھیل سکتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.