تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 مارچ 2015
وقت اشاعت: 23:17

اس وقت بطور قوم متحد ہونے کی ضرورت ہے،سکندر بخت/اظہر محمود

جیو نیوز - کراچی.......سابق ٹیسٹ کرکٹرز سکندر بخت اور اظہر محمود کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا نشانہ مسلمان، مسیحی، سکھ، ہندو سب ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت بطور قوم متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.