تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 مارچ 2015
وقت اشاعت: 10:43

آسٹریلیا کیخلاف جیت کیلئے میدان میں اُتریں گے،وہاب ریاض

جیو نیوز - میلبورن...... پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف صرف جیت کے لیے میدان میں اُتریں گے،جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس ہارنے کے لیے کچھ نہیں، کوارٹر فائنل میں کامیابی کو عرفان کے نام کرنا چاہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.