تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 مارچ 2015
وقت اشاعت: 19:31

پاکستان کو آسٹریلیا کےخلاف اٹیکنگ کرکٹ کھیلنا ہوگی،عمران خان

جیو نیوز - اسلام آباد......تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق کپتان پاکستان ٹیم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو آسٹریلیا کےخلاف اٹیکنگ کرکٹ کھیلنا ہوگی۔ پاکستانی ٹیم کو زخمی شیروں کی طرح میچ میں اترنا ہوگا،عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کو آسٹریلیا کےخلاف اٹیکنگ کرکٹ کھیلنا ہوگی ۔ ٹیم میں اسپنریاسر شاہ کو بھی کھلایا جائے ، آسٹریلیا کےخلاف یونس خان کو تیسر ے نمبر پر کھلایا جائے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.