تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 مارچ 2015
وقت اشاعت: 10:59

ورلڈ کپ کوارٹر فائنل : آسٹریلیا نے پاکستان کو6وکٹوں سے ہرادیا

جیو نیوز - ایڈیلیڈ......ورلڈ کپ کرکٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی ہے ۔آسٹریلیا جیت کے بعد 11ویں میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے ۔کینگروزنے پاکستان کی جانب سے دئیے گئے 214رنز کے ہدف کو 34ویں اوور میں 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.