تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 مارچ 2015
وقت اشاعت: 0:43

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - آکلینڈ.......ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہورہا ہے۔ میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن مکولم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آج میگا ایونٹ کا آخری کوارٹر فائنل ہے، دونوں ٹیموں کو سیمی فائنل کے لیے چوتھی اور آخری ٹیم کے طور پر شامل ہونے کے لیے میچ میں کامیابی حاصل کرنا لازمی ہے۔میچ میں جیتنے والی ٹیم کا سیمی فائنل میں مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.