تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 مارچ 2015
وقت اشاعت: 4:17

کوارٹر فائنل میں تلخ کلامی،وہاب ریاض پر 50 فیصد جرمانے کی سزا

جیو نیوز - ایڈیلیڈ.........ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں شین واٹسن سےتلخ کلامی پر فاسٹ بولر وہاب ریاض کے خلاف آئی سی سی نے ایکشن لیتے ہوئے میچ فیس کا50فی صد جرمانہ عائد کردیا جب کہ شین واٹسن پر 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ۔آئی سی سی نے شین واٹسن کو میچ فیس کے 15 فیصد اور وہاب ریاض کو 50 فیصد جرمانے کی سزا سنادی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.