تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 مارچ 2015
وقت اشاعت: 5:44

ویلنگٹن:نیوزی لینڈ کا ویسٹ انڈیزکو جیت کے لیے394رنز کا ہدف

جیو نیوز - ویلینگٹن...........ویلنگٹن میں ورلڈ کپ کےچوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میچ میںنیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیزکو جیت کے لیے394رنز کا ہدف دیا ہے ۔مارٹن گپٹل نے237 رنز بناکرورلڈ کپ کا نیا رکارڈ قائم کردیا۔ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں گروپ میچز میں پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ کے 12 جبکہ ویسٹ انڈیز کے چھ پوائنٹس تھے۔ نیوزی لینڈ گروپ اے کی ناقابلِ شکست ٹیم رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.