21 مارچ 2015
وقت اشاعت: 17:44
فاسٹ بولر وہاب ریاض نے قوم سے معافی مانگ لی
جیو نیوز - کراچی........پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے قوم سےمعافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ کوارٹر فائنل میں ہارنے کا افسوس ہےلیکن ٹیم کو شائقین کی سپورٹ کی ضرورت ہے، کیچ ڈراپ ہونے پر وہ راحت علی سے ناراض نہیں۔