تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 مارچ 2015
وقت اشاعت: 21:0

ہم نے پوری کوشش کی مگر کامیاب نہ ہوسکے،شاہد آفریدی

جیو نیوز - کراچی ......پاکستان کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑی ورلڈکپ میں شرکت کےبعدوطن واپس پہنچ گئے،کراچی پہنچنے والے کھلاڑیوں میں وکٹ کیپر بیٹسمین سرفرا احمد، شاہد آفریدی اور سہیل خان شامل ہیں۔اس مو قع پر باقی دونوں کھلاڑی تو زیادہ بات چیت نہ کرسکے تاہم اسٹار آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے میڈیا اور شائقین کرکٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر کھلاڑی نےاپنی جانب سےزورلگانےکی کوشش کی،تاہم جیت نہ سکے،انھوں نے زور دیکر کہا کہ ناراض نہ ہونا ہم نے آپ کے لیے پوری کوشش کی مگر کامیاب نہ ہوسکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.