تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 مارچ 2015
وقت اشاعت: 21:16

سرفراز احمد گھر پہنچ گئے،شائقین کی جانب سے والہانہ استقبال

جیو نیوز - کراچی........پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد اتوار کی شام کراچی ائیرپورٹ سے جب اپنے گھر پہنچے تو وہاں پر شائقین کرکٹ نے انکا شاندار استقبال کیا اوران کےحق میں نعرے لگائے،والہانہ رقص کیا۔اس موقع پر سرفرازاحمدکےگھرکےباہرشائقین کرکٹ کے علاوہ انکے اہل محلہ رشتہ دار اور احباب کی بڑی تعدادموجود تھی جو مسلسل سرفراز احمد اور پاکستان ٹیم کے حق میں نعرے لگاتے رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.