تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 مارچ 2015
وقت اشاعت: 0:59

سیمی فائنل:جنوبی افریقہ کانیوزی لینڈکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

جیو نیوز - آکلینڈ..........ورلڈ کپ 2015ء کے پہلے سیمی فائنل میچ کے لے لیے جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کرنیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جنوبی افریقہ کے کپتان اے بی ڈیویلیرز کا کہنا ہے کہ آج کا میچ انتہائی اہم ہے۔ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔آکلینڈ میں کھیلے جانے والے اس میچ کی فاتح ٹیم پہلی بار ورلڈ کپ فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرے گی۔ واضح رہے کہ دونوں میں سے کوئی بھی ٹیم اس سے قبل تک نہیں پہنچ سکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.