تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 مارچ 2015
وقت اشاعت: 15:43

ہمیشہ ٹیم کی جیت پر مٹھائی بانٹی،ہارنے پر افسوس ہوتا ہے،سکندر بخت

جیو نیوز - کراچی........مصباح الحق کی پریس کانفرنس میں تنقید کے جواب میں سابق کرکٹر سکندر بخت کہتے ہیں کہ ہمیشہ ٹیم کی جیت پر مٹھائی بانٹی ہے،ٹیم کے ہارنے پر افسوس ہوتا ہے،مصباح سے اختلاف ان کی طرز کپتانی پرتھا، کوئی ذاتی معاملہ نہیں۔ رمیز راجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جب ہم کھیلتے تھے تو ٹی وی نہیں، بیٹ بال دیکھتے تھے۔ مصباح کو بھی یہی کرنا چاہیے تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.